ہولوکاسٹ کا تعارف

تعارف

ہولوکاسٹ

 ہولوکاسٹ نازی حکومت اور اُس کے اتحادیوں کی طرف سے کم و بیش 60 لاکھ یہودیوں کے نہایت ہی منظم، ریاستی ایماء پر مبنی اور سرکاری سرپرستی میں ہونے والے ظلم و ستم اور قتلِ عام کا واقعہ ہے۔ نازی جرمنی میں جنوری 1933 میں برسر اقتدر آئے۔ اُن کا خیال تھا کہ جرمن ’’اعلیٰ ترین نسل‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اُن کا دعویٰ تھا کہ یہودی گھٹیا تھے اور  وہ نام نہاد جرمن نسلی کمیونٹی  کیلئے ایک خطرہ تھے۔

 
 
Scroll to Top